شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلیل شرقپوری کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان

شیخوپورہ(پی پی آ ئی)سابق ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا ذ را ئع کے مطابق مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں،9 مئی سے قبل ہی اسد عمر کو تحفظات سے آگاہ کردیاتھا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط فوج سے ہی ممکن ہے،ان حالات میں تحریک انصاف کے ساتھ چلنا ممکن نہیں۔