ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی کشمیری تنظیموں کا چین، سعودیہ، ترکیہ اور مصر سے اظہارِ تشکر

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر بدھ کوآخری روزکشمیری تنظیموں نے چین، سعودیہ، ترکیہ اور مصر کا شکریہ ادا کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی کشمیری تنظیموں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کو جائز قرار دینے کے لیے ڈرامے رچا رہی ہے۔کشمیری تنظیموں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی بھی بین الاقوامی تقریب علاقے کی زمینی صورتحال کو تبدیل نہیں کرسکتی، بھارتی فورسز جی 20 اجلاس کے وفود کی سیکیورٹی کے نام پر گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں۔کشمیری تنظیموں کا یہ بھی کہنا ہے کہ گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو بھی ہراساں کیا جارہا ہے۔