کراچی (پی پی آئی) کراچی میں بھی ملک کے کئی دیگر شہروں کی طرح ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ میں مبتلا افراد پر تھرڈ جنریشن اینٹی بائیوٹک ادویات اثر نہیں کرتیں۔ ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ آلودہ پانی اور غیر معیاری کھانے کے ذریعے پھیلتا ہے اس کے علاوہ اینٹی بائیوٹک دواوں کا غیر ضروری اور بے تحاشہ استعمال بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ طبی ماہرین مشورہ دیا ہے کہ ہے کہ ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابر اختیار کریں، صاف پانی اور اچھا پکا ہوا کھانا کھائیں۔
Next Post
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید13مثبت کیسز رپورٹ
Thu May 25 , 2023
اسلام آباد (پی پی آ ئی)ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 13مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار909افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے13کے […]
