خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے۔ذرائع کے مطابق قاسم سوری، اسد عمر، اسد قیصر، اسلم اقبال کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں، یاسمین راشد، مراد سعید، ملیکا بخاری، فواد چودھری اور حماد اظہر کے نام بھی نو فلائی لسٹ میں موجود ہیں۔پی ٹی آئی ارکین کے نام تمام ایئرپورٹس اور ایگزٹ پوائٹس پر فراہم کر دیے گئے ہیں، وزارت داخلہ نے متعلقہ حکام کو ان افراد کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی ہدایت کی ہے۔