خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کی ٹوئٹ پر دکھ ہوا، سیاسی کارکن تو ہمت والے ہوتے ہیں: طلال چوہدری

اسلام آباد (پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ آپ سے سیاسی مقابلہ رہا اور بھرپور رہا، آپ کی ٹوئٹ پر دکھ ہوا، سیاسی کارکن تو بہت ہمت والے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینکڑوں مقدمے، لاتعداد انکوائریاں اور 5 سال کی نااہلی ہوئی جس پارٹی کے لیے سب کچھ کیا، اس نے بھی کئی دفعہ اچھا سلوک نہیں کیا، وہ جہاں کھڑے تھے آج بھی وہیں کھڑے ہیں، بات نیت کی ہوتی ہے اور ہمت و حوصلہ اللّہ دیتا ہے۔