خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عسکری ٹاور حملہ کیس میں عمر سرفراز چیمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

لاہور(پی پی آئی) 9 مئی کو عسکری ٹاور پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر کمرہ عدالت میں ہی عمر سرفراز چیمہ کی بیوی اور بیٹی نے ان سے ملاقات کی جسکی اجازت عدالت نے انہیں دی تھی۔ خیال رہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا اور اس کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کی۔