عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار

کراچی (پی پی آئی) شہرقائدکے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم نے کراچی کیمختلف علاقوں میں 25 سیزائد ڈکیتی کی وارداتوں اور موٹرسائیکلیں چھیننے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔