ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

بالاکوٹ (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سابق صوبائی وزیر سید احمد شاہ کی عدالت نے ضمانت منظور کی تو پولیس نے زیر دفعہ 341، 188 کے تحت دوبارہ گرفتار کر لیا۔احمد شاہ کے وکیل نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ مقدمہ میں دوبارہ جیل منتقل کیا گیا۔