سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین شہد کی پیداوار بڑھانے کیلئے پاکستان کی معاونت کریگا

کراچی (پی پی آئی)چین شہد کی پیداوار بڑھانے میں پاکستان کی معاونت کریگا۔چائنا پاکستان ایپی کلچر فورم نے شہد کی مکھیاں پالنے اور شہد کی پروسیسنگ ٹیکنالوجی کیلئے تربیتی کورس کا سلسلہ شروع کیا ہے۔2019 میں پاکستان میں اوسطاً11.7 کلو شہد حاصل کیا جبکہ دنیا میں یہ اوسط پیداوار 20.6 کلوگرام ہے۔ پاکستان میں سالانہ 4ہزار ٹن سے زیادہ شہد پیدا ہوتا ہے۔