سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپہ قابل مذمت اقدام ہے:عمران خان

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر پولیس کے چھاپے کی شدید مذمت کی۔پی پی آئی کے مطابق ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز کے خلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں، اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔