سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہاؤس کے بارے مبینہ آڈیو لیک

لاہور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہاؤس میں حملے سے متعلق بات چیت کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے۔میڈیا ذڑا ئع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے علی چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان (کور کمانڈر) کا گھر توڑ پھوڑ دیا ہے۔ کوئی گملے سے لے کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی۔بالکل اس کو تباہ کر دیا ہے اڑا دیا ہے سارا، جس پر علی چوہدری نے کہاکہ چلیں ٹھیک ہے۔