متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نظربند نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کی نظربندی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ پولیس کی حراست میں ہیں اور جیل میں ان کی شناخت پریڈ چل رہی ہے۔