متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی آئی کے فوٹو گرافر سید عمران علی کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

کراچی (پی پی آئی)پاکستان پریس انٹر نیشنل کے فوٹو گرافر سید عمران علی کے بڑے بھائی راشد علی پیر کے روز انتقال کر گئے ان کی عمر 48 برس تھی اور ڈو ہاسپٹل اوجھا کیمپس میں زیر علاج تھے۔پی پی آئی کے مطابق پریس فوٹو گرافرز کی تیظیموں،کراچی یونین آف جرنلسٹس اور کراچی پریس کلب نیز سیاسی و سماجی شخصیانے مکان نمبربی698ملیر کالونی پہنچ کر سید عمران علی (03442738381) سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات کی دعا کی۔