متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا مارکیٹ میں آٹے کے 20 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 700 روپے کی نمایاں کمی

پشاور (پی پی آئی) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے خیبرپختونخوامیں آٹے کے بحران سے متعلق نوٹس کے بعد مارکیٹ میں 20 کلو کے تھیلے میں 700 روپے کی نمایاں کمی ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق پشاورمیں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 3 ہزار 3 سو روپے سے کم ہو کر 2 ہزار 6 سو روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔