شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 45 پیسے کا،اوپن مارکیٹ میں 311 روپے کی ریکارڈ سطح پر فروخت

کراچی (پی پی آئی)ڈالر کی اونچی اڑان،پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ کاروباری دن کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے,پی پی آئی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 45 پیسے کا ہوگیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی 311 روپے کی ریکارڈ سطح پر فروخت ہورہا ہے