کراچی (پی پی آئی)سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔کراچی پولیس حکام کے مطابق سٹی کورٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون صائمہ سول ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ہسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کا سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں آپریشن جاری ہے، جس کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ہسپتال حکام کے مطابق گولی پیٹ کو چیرتی ہوئی جسم سے باہر نکلی ہے۔پی پی آئی کے مطابق خاتون نے شوہر کے خلاف خلع کا کیس دائر کر رکھا تھا۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاoy
Next Post
نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کیلئے جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت
Mon May 29 , 2023
لاہور(پی پی آئی) نئی سیاسی جماعت بنانے کے حوالے سے جہانگیر ترین نے عبدالعلیم خان سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور نئی سیاسی جماعت بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی […]
