پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ان کے خلاف کیس میں ضمانت میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق دورانِ سماعت اسد عمر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اسد عمر کے وکیل بابر اعوان بیرونِ ملک ہیں، اس لیے آئندہ ماہ کی کوئی تاریخ دے دیں۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 5 جون تک توسیع کر دی۔