جلد بازی کی وجہ سے پاکستان ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی:محمد یوسف

کراچی: بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاءکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مصباح، شاہد آفریدی اور عمر اکمل شکست کے ذمہ دار ہیں، پاکستان نے ایشیا کپ کا افتتاحی میچ سری لنکا کو پلیٹ میں رکھ کرپیش کر دیا۔ محمد یوسف نے شکست کا ذمے دار بیٹسمینوں کو قرار دیا ہے۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ جلد بازی کی وجہ سے پاکستان ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی۔

Next Post

آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہیڈن نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبردار

Wed Feb 26 , 2014
میلبورن: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اور نائب کپتان بریڈ ہیڈن نجی مصروفیات کے باعث رواں برس شیڈول آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔ ہیڈن نے حالیہ انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی ایشز سیریز میں غیر معمولی کارکرگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو ایشز میں تاریخی فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا […]