ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ’دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ ہائی سکیورٹی زون/ ریڈ زون میں کسی بھی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’چار یا چار سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد میں آمد و رفت کے تمام راستے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔