شین وارن کی واٹسن کو رائلز کے کپتان بننے پرمبارکباد

نئی دہلی: شین وارن نے اپنے ہم وطن کھلاڑی واٹسن کو آئی پی ایل ٹیم راجستھان رائلز کے کپتان مقرر ہونے پر مبارک باد دی ۔ شین واٹسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پرانے ساتھی کھلاڑی شین واٹسن راجستھان رائلز کے کپتان بننے پر مبارک با ددی اور دیگر کھلاڑیوں کو بھی اس پر مبارک باد دی۔ شین واٹسن نے آئی پی ایل میں اپنے کیرئر کا شین واٹسن کی کپتانی میں راجستھا ن رائلز سے ہی کیا تھا۔

Next Post

ایل پی جی کی قیمتو ں میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ

Tue Mar 11 , 2014
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی کے صدر عرفان کھوکھر نے اضافہ بلا جواز قرار دیتے ہوئے اوگرا سے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیاہے۔ چئیرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی […]