ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دو دن میں شہزاد اکبر کے بھائی کو عدالت میں پیش کریں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی آئی جی آپریشنز کو حکم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز کو دو دن کی مہلت دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ’آپ کے پاس دو دن کا وقت ہے، مراد اکبر کو عدالت میں پیش کریں۔درخواست گزار کے وکیل قاسم ودود اور عدالتی حکم پر ڈی آئی جی آپریشنز
شہزاد بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے پولیس کو دو روز میں مراد اکبر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو جون تک ملتوی کی ہے۔