شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل پی جی 37 روپے فی کلو سستی

لاہور(پی پی آ ئی)ایل پی جی 37 روپے فی کلو سستی ہو گئی، جس سے سلنڈر کی قیمت میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کردی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 438 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1686 روپے کمی ہوئی ہے۔