شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حماد اظہر کا نو مئی واقعات سے لا تعلقی کا اظہار

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کو لاہور میں ہونے والے جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کے واقعات سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ نو مئی واقعے کے دن لاہور میں نہیں تھا اور کسی ایک ورکر سے بھی رابطہ نہیں ہوا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ نو مئی واقعے میں مجھے شامل کر نا جھوٹ کا پلندہ ہے،میں اس دن لاہور میں ہی نہیں تھا اور کسی ایک ورکر سے بھی رابطہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اتنا کمزور کیس ہے کے بیانیہ بنانے کی خاطر “ذرائع” کا لفظ استعمال کیا جا رہا ہے۔