سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کاسینئر صحافی محمد علی حفیظ سے اظہار افسوس

کراچی (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے سینئر صحافی اور رکن کراچی پریس کلب محمد علی حفیظ سے ان کے سسر لیاقت علی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت کی۔پی پی آئی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔