شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری شجاعت سے نصیرمینگل اور غوث بخش مہر کی ملاقات‘سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال،دورہ سندھ و بلوچستان کی دعوت

لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق)میر محمد نصیر مینگل نے ایم این اے غوث بخش مہر کے ہمراہ ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق)میر محمد نصیر مینگل نے انھیں دورہ بلوچستان اور غوث بخش مہر نے دورہ سندھ کی دعوت دی۔