شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ایم ایچ آئی پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر،پیڈراٹیشن اور چارج نرسز 30جون سے سبکدوش

لاہور(پی پی آئی)محکمہ صحت پنجاب کے پی ایم ایچ آئی پروگرام میں ملازم ڈاکٹروں،پیڈراٹیشن اور چارج نرسز کو 30جون سے فارغ کیا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پروگرام ڈائریکٹر پی ایم ایچ آئی پنجاب نے تمام اضلاع کو لیٹر جاری کردئیے ہیں اور اور کہا ہے کہ 30 جون کے بعد ڈاکٹروں،پیڈراٹیشن اور چارج نرسز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔