شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایس ٹیوٹا کے ضمنی اداروں میں سہولتوں کی فراہمی کا منصوبہ

کراچی(پی پی آئی)سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی اور آل پاکستان میمن فیڈریشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ایس ٹیوٹا کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مصطفی سہاگ اور میمن فیڈریشن کے مرکزی صدر شبیر ہارون اورچیئرمین ٹیکنیکل ایجوکیشن کمیٹی محمد حنیف میمن نے دستخط کئے اور طے پایا کہ ایس ٹیوٹا میمن کمیونٹی کے طلبہ و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں فنی اور تعلیمی سہولتیں فراہم کرے گی نیز آل پاکستان میمن فیڈریشن اپنے وسائل سے ایس ٹیوٹا کے تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی فراہمی سمیت ان اداروں کی ترویج میں معاونت کرے گی۔