شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابراعوان کی حفاظتی ضمانت میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بابراعوان کی حفاظتی ضمانت میں 10 روز کی توسیع کردی اور سینئر وکیل کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں بابراعوان کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے بابراعوان کی حفاظتی ضمانت میں 10 روز کی توسیع کردی اوربابراعوان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا،سرکاری وکیل نے کہاکہ کیسز کی تفصیلات آئندہ سماعت تک فراہم کردیں گے،عدالت نے کیس کی سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔