شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں 3روزہ قومی انسداد پولیو مہم شروع

کراچی (پی پی آئی) پاکستان بھر میں پیر سے تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 2کروڑ 30لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،قومی انسداد پولیو مہم کیمطابق پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث منعقد کی جانے والی اس مہم کو انتہائی چیلنجنگ سمجھا جا رہا ہے اور ملک بھر پولیو ورکرز کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں۔