شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان کاجلسہ دستارِ فضیلت یکم نومبر کو ہوگا

ملتان (پی پی آئی) دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان کا 82واں سہ روزہ سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت وتقسیمِ اسناد جمعہ  یکم نومبر  سے شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ملتان میں شروع ہوگا، مہتمم اعلیٰ علامہ سید مظہر سعید کاظمی اور شیخ الحدیث علامہ سید ارشد سعید کاظمی کی صدارت میں اساتذہ کے مختلف اجلاسوں میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ 2جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان کے اعلامیہ کے مطابق نومبر ہفتہ کو قرااور حفاظ کی جبکہ 3نومبر اتوار کو فارغ التحصیل علما اور مفتیان کی دستار بندی ہوگی۔ بعد از نماز جمعہ پہلا اجلاس ہوگا جس کی صدارت مخدوم سید ابوالحسن جمال الدین گیلانی کرینگے۔