شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور(پی پی آئی)لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات منگل تک طلب کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی نے شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے،عدالت نے پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات منگل تک طلب کرلی۔