شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں یاسمین راشد کا سو فیصدکردار، وہاں موجود تھیں:رانا تنویر حسین

لاہور(پی پی آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے 9کہنا تھا کہ پوری قوم اس وقت پریشان ہے کہ کیسے سہولت کاروں اور 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کیلئے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کل کی آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس سے واضح ثبوت ملتے ہیں کہ یاسمین راشد کور کمانڈر ہاؤس حملے میں سو فیصد وہاں موجود تھیں اور اس حملے میں ان کا مرکزی کردار تھا، اسی طرح سارے ثبوت سامنے ہونے کے باوجود پرویز الہیٰ کا کیس بھی ختم کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ قوم یہ سب دیکھ رہی ہے اور اس کا نتیجہ کچھ اچھا نہیں نکلے گا۔ بجٹ کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بجٹ پیش کرنے میں بہت سی مشکلات درپیش ہیں لیکن یہ بجٹ متوازن اور عوام دوست ہوگا۔