شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوورسیز پاکستانیوں کو وطن واپسی پرمسائل کا سامنا، چیکنگ سے خوف وہراس

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد سمیت ملک بھر کے تمام انٹرنیشل ائیرپورٹس پراوورسیز پاکستانیوں کو وطن واپسی پرمسائل کاسامنا ہے، مشتبہ مسافروں کی بجائے تمام مسافروں کو چیک کرنے سے مشکلات درپیش ہیں ۔پی پی آئی کے مطابق مسافروں کا موقف ہے کہ مسافروں کو الگ الگ چیک کرنے کی بجائے مشتبہ مسافر کی ایک ہی جگہ پر تینوں ایجنسیز چیکنگ کریں ا سکینرز موجودہیں مگر وہ استعمال نہیں کئے جاتے۔