شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں جز کی دو خالی نشستوں پر تقرری التواکا شکار

اسلام آباد (پی پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی دو خالی نشستوں پر تقرری التواکا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابقجوڈیشل کمیشن کا اجلاس گزشتہ 10 ماہ نہیں بلایا جاسکا اور نئے ججز کی تقرری نہیں ہوسکی۔ سپریم کورٹ میں گزشتہ دس ماہ سے 15 ججز کام کر رہے ہیں جبکہ دو نشستیں خالی ہیں، سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔پی پی آئی کے مطابقچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال رواں سال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ اجسٹس فائز عیسی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ اور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کے نام تجویز کیے تھے۔