شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان سے سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی، بھارتی گجرات کو خطرات لاحق

کراچی (پی پی آئی) بحیرہ عرب میں سمندری طوفان (بائے پر جوائے) بننے کا خدشہ ہے۔موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کا کہنا ہے کہ اس طوفان سے سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور بھارتی گجرات کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کارکا کہنا تھا کہ جنوبی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، 10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سائیکلون کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سائیکلون کا نام بنگلا دیش کے تجویز کردہ الفاظ پر ’بائے پر جوائے‘ رکھا گیا ہے، ان کا کہنا تھاکہ ’بائے پر جوائے‘ کا مطلب تباہی کے ہیں۔