شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور سٹائل آئکون نکی نینا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

کراچی (پی پی آئی) مایہ ناز پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور سٹائل آئیکون عالیہ نذیر المعروف نکی نینا انتقال کر گئیں۔ عالیہ نذیر مشہور پاکستانی برانڈ نیکی نینا کی مالک تھیں، انہوں نے یہ برانڈ نبیلہ جنید (نینا) کے ساتھ مل کر بنایا تھا۔47برس میں ان کے انتقال کی خبر سن کر سوشل میڈیا پر معروف شوبز شخصیات نے اظہارِ افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔پی پی آئی کے مطابق سجل علی، حدیقہ کیانی، ملیحہ رحمان اور سمی خان جیسی شخصیات نے بھی اظہارِ افسوس کیا۔ علاوہ ازیں فلم ڈائریکٹر و ماڈل اور میزبان فریحہ الطاف نے بھی اپنے سوشل میڈیا پیغام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”نکی کے انتقال کی خبر سن کر دل ٹوٹ گیا، اللہ مغفرت فرمائے، انکی فیملی کے بے پناہ محبت، یہ بہت بڑا صدمہ ہے“۔