آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے7رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد: جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قومی اسمبلی کی7رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ، کمیٹی15 روز میں رپورٹ دے گی۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران زاہد حامد نے جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے7 رکنی کمیٹی کے ناموں پر مشتمل تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔کمیٹی میں عمران ظفر لغاری، عارف علوی، روحیل اصغر، میاں منان ، شاہدہ اختر علی، سہیل منصور اور کاظم علی شاہ شامل ہیں۔کمیٹی15 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔