پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمر اکمل کے اہل خانہ کا صلح کے لیے ٹریفک وارڈن سے رابطہ

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل کے اہل خانہ نے ٹریفک وارڈن ذیشان سے صلح کے لیے رابطہ کرلیا ہے۔ کرکٹر عمر اکمل کا چند روز قبل گلبرگ کے علاقے میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن ذیشان سے جھگڑا ہواتھا جس پر اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا۔سی ٹی او لاہور سہیل احمد چودھری کا کہناتھا کہ اگر ٹریفک وارڈن کرکٹر عمر اکمل سے صلح کرنا چاہتا ہے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ان کا کہناتھا کہ عمر اکمل کے ڈرائیونگ لائسنس کو منسوخ کرنے کے لیے جو نوٹس بھجوائے گئے تھے اس کا جواب موصول ہوچکاہے۔