پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک دوسرے کو فون کرنے پر پوری جماعت کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو فون کرنے پرپوری جماعت کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا ہے ”کہ آئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہ دیا ہے کے قیادت نے مبینہ طور پر ۹ مئی کو فون سے ایک دوسرے کو کال کی جسے غیر قانونی طور پر ٹریس کیا گیا۔ ان کالز میں کیا گفتگو ہوئی اس کا بھی انھیں کوئی علم نہیں۔ایک دوسرے کو فون کرنے پر اگلے نے پوری جماعت کو دہشت گرد قرار دے دیا“۔