سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سوئمنگ پولز کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)سوئنمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے کئی ہلاکتوں کاوزیراعلی پنجاب نوٹس لے لیا اور لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سوئمنگ پولزکیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیاگیا ہے۔تمام ڈیویژنل کمشنرزکو بغیراین اوسی قائم سوئمنگ پولز کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کردئیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق پولزبنانے کے لیے ڈی سیزمحکمہ انجینیرنگ اور اسپورٹس سے این اوسی لینا لازمی ہوگا،بغیراین اوسیز پولز کو سیل کرکے جرمانہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہلاہور کے علاقے گجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔