شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مہنگائی ہے، کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں:مصدق ملک

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، ملک میں مہنگائی ہے، اسے کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے روسی تیل کے پاکستان آنے کے حوالے سے آگاہ کیا اوربتایا کہ روس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔مصدق ملک کا کہنا تھا کہ آج یا کل تک روس سے جہاز آجائے گا۔