عبدالرزاق شرایڈووکیٹ قتل کی آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کی ہلاکت کاوزیراعلی ٰبلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلی کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیکر فوری رپورٹ پیش کی جائے۔

Next Post

عبدالرزاق شر کی ہلاکت کے بعد بلوچستان میں وکلا کا احتجاج،عدالتوں کا بائیکاٹ

Tue Jun 6 , 2023
کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کی ہلاکت کے بعد بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا ہے،پی پی آئی کے مطابق عبدالرزاق کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کی درخواست پر سماعت 7 […]