کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کی ہلاکت کے بعد بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا ہے،پی پی آئی کے مطابق عبدالرزاق کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کی درخواست پر سماعت 7 جون کو ہونا تھی، لواحقین کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کے قتل کا مقدمہ چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف کرائیں گے۔
Next Post
باجوڑمیں سکیورٹی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، داعش کمانڈر سبحان ہلاک
Tue Jun 6 , 2023
باجوڑ (پی پی آئی)باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کا کمانڈر سبحان عرف عثمان ہلاک ہوگیا۔ایس پی امجد خان کے مطابق سکیورٹی ٹیم کو دیکھتے ہوئے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی، پی پی آئی کے مطابق جوابی کارروائی میں […]
