ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باجوڑمیں سکیورٹی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، داعش کمانڈر سبحان ہلاک

باجوڑ (پی پی آئی)باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کا کمانڈر سبحان عرف عثمان ہلاک ہوگیا۔ایس پی امجد خان کے مطابق سکیورٹی ٹیم کو دیکھتے ہوئے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی، پی پی آئی کے مطابق جوابی کارروائی میں ملزم مارا گیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآ?مد کرلیا گیا۔ہلاک کمانڈر ٹارگٹ کلنگ اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔