ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینئروکیل عبدالرزاق کے قتل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نامزد کیا جائے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہیکہ سینئروکیل عبدالرزاق کے قتل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نامزد کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایک کیس بلوچستان ہائیکورٹ میں زیرسماعت تھا، سینئروکیل ان کیخلاف غداری کے مقدمے میں درخواست گزار تھے، سینئروکیل کو دن دیہاڑے قتل کرایا گیا، واقعہ کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔