ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے،پشاور پانچویں، فیصل آباد 16ویں نمبر پر

لاہور(پی پی آئی) فضائی آلودگی کے اعتبار سے عالمی شماریات انڈیکس نے دنیا کے بیس آلودہ ترین فضائی آلودگی کا شکار شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر پہنچ گیا. پی پی آئی کے مطابق فضائی آلودگی میں پاکستان کے تین شہر شامل ہیں جبکہ بھارت کے 14 شہر فضائی آلودگی کی فہرست میں شامل ہیں۔لاہور 97.4 ائیر انڈیکس کے ساتھ سب سے آلودہ شہر قرار پایا ہے۔ پشاور پانچویں جبکہ فیصل آباد 16ویں نمبر پر آلودہ شہر قرار پایا گیا ہے۔ چائنہ کا شہر ہوتان 94.3 ائیر انڈیکس کے ساتھ دوسرا آلودہ ترین شہر قرار پایا، بھارتی دارالحکومت نیو دہلی بھی آلودہ ترین شہروں میں نویں نمبر پر آ گیا اور نیو دہلی دنیا کے تمام کیپٹل میں سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار پایا ہے۔