شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ن ملک میں ترقی کا سفر شروع کر رہی ہے،:خرم دستگیر

جہلم (پی پی آ ئی) وفاقی وزیر توانائی اور خرم دستگیر نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک میں ترقی کے سفر کا آغاز کر رہی ہے۔ذرا ئع کے مطابق لیگی رہنما خرم دستگیر نے سوہاوہ میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کردیا، 40 کروڑ روپے کی لاگت پر مشتمل گرڈ اسٹیشن سے 36 ہزار گھرانے مستفید ہوں گے۔گرڈ اسٹیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک میں ترقی کے کام نواز شریف نے کروائے تاہم 2018 سے 2022 تک ترقیاتی کام میں رکاوٹ آئی جسے آئینی طریقے سے دور کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ رکاوٹ دور کرنے کے بعد پھر ترقیاتی کام شروع ہوگئے، ملک بنانے والے ملک میں واپس آگئے ہیں۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ دورمیں سوہاوہ کو ترقی کرنے سے روکا گیا تھا، البتہ ہم عوام کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔