شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ کی کربلا میں حضرت امام حسین ؓکے روضے پر حاضری

کر بلا(پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔ذرا ئع کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے روضے پر حاضری کے موقع پر شرجیل میمن، سینیٹر وقار مہدی اور ناصر حسین شاہ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے۔بلاول بھٹو نے مقامِ شہدا پر حاضری، گنج شہدا پر نماز بھی ادا کی۔وزیر خارجہ نے نجف میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے روزضے پر حاضری دی۔