سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

سوات(پی پی آ ئی) سوات کے شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس پر حملہ کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور راہ گیر زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات شروع کردی۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔