متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اگر گڈٹوسی یو نہ کہا ہوتا تو عمران جیل میں ہوتا: عطا تارڑ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا عبدالرزاق کا معاملہ نہ پیش آتا اگرگڈٹوسی یو نہ کہا ہوتا اور عمران جیل میں ہوتا۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما اورمعاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کرجارہے ہیں ان کو سلا پیش کرتا ہوں،ن لیگ سے صرف 5 لوگ چھوڑ کر گئے ہیں،جہاں جہاں گنجائش ہوگی وہا ں لوگوں کو لیں گے،جہانگیرترین سے ہمارا آئیڈیل ریلیشن ہے،ایک ساتھ چلیں گے۔عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ عمران نے توشہ خانہ،القادرٹرسٹ،بی آرٹی کی چوری کی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نیریاست پر حملہ کیا ان کا وجودریاست سے بڑا ہے یہ کب تک بہانے بنائے گئے۔